بالی وڈ کی اداکارہ.. دیسی منٹو

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور سب سے زیادہ فیس چارج کرتی ہے ایک فلم میں تقریبا 23 کروڑ روپے چارج کرتی ہے،

اور میل اداکاروں میں اکشے کمار سب سے زیادہ فیس چارج کرتے ہیں وہ ایک فلم میں تقریبا سو کروڑ روپے چارج کرتے ہیں،

دوسرا رخ

بالی ووڈ کے ٹاپ ٹین ہیروئینوں میں دسویں نمبر پر خوبرو اداکارہ پری نیتی چوپڑا ہے جو ایک فلم میں تقریبا چار کروڑ فیس چارج کرتی ہیں

اور بالی ووڈ کے ٹاپ ٹین ہیروز میں دسویں نمبر پر شاہد کپور ہے جو ایک فلم میں کام کرنے کیلئے تقریبا بیس کروڑ روپے فیس چارج کرتے ہیں،

سوال یہ ہیکہ اگر مرد و عورت برابر ہے تو یہ امتیازی سلوک کیوں؟
کام تو دونوں ایک جیسے کرتے ہیں اگر مرد پینٹ شرٹ اتار کر ایکشن سین کرتے ہیں تو عورتیں بھی کپڑے اتار کر بیڈروم مناظر پرفارم کرتیں ہیں،

سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ عورت و مرد کی برابری کہیں پر بھی نہیں اگر انگلی اٹھانی ہو تو صرف اسلام پر نہیں بلکہ ہر اس جگہ پر اٹھانی چاہیئے جہاں عورت کو کمتر سمجھا جاتا ہے ♥

دھنے وااد

#دیسی_منٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں