کیا اہل سیاست کے لیے اپنے تعلقات قربان کر دینے چاہئیں؟ آصف محمود

کیا اہل سیاست کی محبت میں اپنے سماجی تعلقات دائو پر لگا دینا مناسب بات ہے؟یہ سماج سیاسی ناخواندگی کا شکار ہے۔جب تک سماجیات ، عصری بین الاقوامی اور قومی سیاست اور آئین کو نصاب اور قومی بیانیے کا حصہ مزید پڑھیں