قصہ پہلی بار پنڈ سے لاہور آمد کا.امیر عباس ایڈووکیٹ

میرا بچپن اور لڑکپن بہت دلچسپ رہا ہے. بہت لطیفے بنتے رہے ہیں. گاؤں سے “اعلیٰ تعلیم” کیلئے لاہور پہلی بار اپنے چچا کیساتھ آیا. میرے چچا لاہور کے ایک سرکاری دفتر میں ملازمت کرتے تھے. انکے دفتر کی لوکیشن مزید پڑھیں